"کتاب آستر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Esther Megillah Italy 1616.jpg|تصغیر]]
'''[[آستر]]''' ایک خدا پرست [[یہودی]] خاتون تھی جسے [[ایران]] کی [[ملکہ]] بننے کا شرف حاصل ہوا۔ آستر کے چچا [[مردکی]] نے آستر کو پالا پوسا تھا اور اُس کی تربیت کی تھی۔<br>
[[ہامان]] بادشاہ کا مشیر تھا لیکن [[یہودیوں]] کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام [[صوبوں]] میں بھجوا دیا۔ [[مردکی]] کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور [[پھانسی]] کی سزا پائی۔<br>