"جام نظام الدین دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
جام نظام الدین دوم عرف جام نندو [[سمہ سلطنت]] کے 17ویں19ویں نمبر حاکم تهے. <ref> جنت السنده ، صفحہ 290 </ref>
آپ نے سنہ [[896 ]]ہجری ([[1490ء]]) میں تخت سنبهالا. نہایت ہی پرہیزگار اور پابند [[شریعت]] تهے. بچپن سے ہی علم سے بیحد لکاءلگاؤ تها اور اکثر [[کتب خانے]] میں وقت گذارتے تهے. [[نماز]] و [[عبادت]] کے پابند تهے. ان دنوں [[مساجد]] نمازیوں سے بهری ہوا کرتی تهی. کچه وقت ساموئی رہنے کے بعد [[بکهر]] پہنچے. وہاں [[بلوچ]] ڈاکوؤں کو سزاۓ دے کر، اپنے غلام دلشاد کو بکهر کا ناظم مقرر کرنے کے بعد واپس ساموئی آیا. ان کے عہد حکومت میں رعایہ سکه و چین سے زندگی بسر کرتی تهی. سیاحوں اور تاجروں کو ہر قسم کی سہولیت تهی. [[ملتان]] کے [[لانگاه سلاطین]] اور [[گجرات]] کے [[مظفریہ سلاطین]] کے ساته دوستی تهی. مسلمانوں کے خلاف جنگ اور ناحق خون ریزی کو ناپسند کرتے تهے.
<ref> تحفة الكرام: جلد-3، ذكر جام نندو </ref>