"افتخار عارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
== سوانح ==
افتخار عارف کی اصل تاریخ پیدائش [[21 مارچ]] [[1944ء]] ہے جبکہ کاغذات میں [[1943ء]] درج ہے سو اسی نسبت سے آپ کے بارے لکھا جاتا ہے کہ آپ [[21 مارچ]]، [[1943ء]] کو [[لکھنؤ|لکھنو]] میں پیدا ہوئے۔ [[قیام پاکستان]] کے بعد ان کا خاندان [[کراچی]] منتقل ہوگیا ۔ [[لکھنو یونیورسٹی]] سے ایم۔ اے کیا۔ اپنی علمی زندگی کا آغاز [[ریڈیو پاکستان]] میں بحیثیت نیوز کاسٹر کیا۔ پھر [[پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک|پی ٹی وی]] سے منسلک ہوگئے۔ اس دور میں ان کا پروگرام کسوٹی بہت زیادہ مقبول ہوا۔ [[بی سی سی آئی]] بینک کے تعاون سے چلنے والے ادارے "[[اردو مرکز]]" کو جوائن کرنے کے بعد آپ [[انگلینڈ]] تشریف لے گئے۔ [[انگلینڈ]] سے واپس آنے کے بعد [[مقتدرہ قومی زبان]] کے چیرمین بنے۔اس کے بعد [[اکادمی ادبیات]] کے چیرمین کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیتے رہے۔ جبکہ نومبر [[2008ء]] سے [[مقتدرہ قومی زبان]] کے چیرمین کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے کے بعد آجکل [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے دارالحکومت [[تہران]] میں [[ایکو]] تنظیم کے ثقافتی شعبے کو سبنھالے ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی [[ایران]] میں ہونی والی ادبی اور علمی محفلوں کے ساتھ ساتھ مشاعروں میں افتخارعارف صاحب کی شرکت تقریبا ایک لازمی امر بن گئی ہے۔
 
== شاعری ==
سطر 15:
* [[مہر دو نیم]]
* [[حرفِ باریاب]]
* [[جھان معلوم|جہان معلوم]]
* [[شہر علم کے دروازے پر]]
* [[کتاب دل و دنیا]] کلیات
سطر 26:
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
 
[[زمرہ:پاکستانی اردو لکھاری]]
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]