"رس ملائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (10) using AWB
سطر 17:
'''رس ملائی''' : جنوبی ایشیاء خصوصاً پاکستان اور بھارت کی ایک مشہور مٹھائی ہے۔ یہ نرم اور رس بھری ہوتی ہے۔ اسکی شکل لمبوتری اور رنگ سفید، ہلکا گلابی یا پیلا ہو سکتا ہے۔ پاکستان میں ہر علاقے اور صوبے میں مشہور ہے اور اپنی ایک انفرادی حیثیت رکھتے ہے۔ اسکے بنانے میں دودھ - خشک دودھ انڈہ - بیکنگ پاوڈر اور چینی استعمال ہوتے ہیں۔ آرائش کیلئے [[پستہ]]، [[بادام]] یا باریک کٹا ہوا [[ناریل]] بھی چھڑک دیا جاتا ہے۔ رس گلے سے ملتی جلتی ہے لیکن اجزاء اور بنانے کے طریقے کے ساتھ ساتھ ذائقے میں بھی اس سے مختلف ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:بنگلہ دیشی طباخی]]
[[زمرہ:بنگلہ دیشی شیرینی]]
[[زمرہ:پاکستانی مٹھائیاں]]
[[زمرہ:بھارتی مٹھائیاں]]