"بمل رائے" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م roboto aldono de: bn, de, fr, hi, it, mr |
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) clean up, Replaced: Category → زمرہ (3), → , using AWB |
||
سطر 1:
ہندوستانی سینما کے مشہور ہدایت کار۔جولائی 1909ءکو [[ڈھاکہ]] کے ایک زمیندار خاندان میں پیدا ہوئے، لیکن کم عمری میں ہی ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور گھر کی ذمہ داریاں ان کے کاندھوں پر آپڑیں۔ اس زمانے میں زمینداروں کے ذریعہ مزارعوں پر جو مظالم کیے جاتے تھے یا کھیت مزدوروں کا جو استحصال کیا جاتاتھا، انہیں بمل رائے نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔ اسی لیے بمل رائے نے جن فلموں کی ہدایت کاری کی ان میں یہ اثرات صاف نظر آتے ہیں۔ ملک کی تقسیم کے بعد 1947 ءمیں وہ بیوہ والدہ اور چھوٹے بھائی کے ساتھ کلکتہ چلے آئے تھے اور یہاں انہیں بہت ہی بے سروسامانی میں زندگی کے دن گزارنے پڑے۔ اس جدو جہد کے دوران ہی ان کی ملاقات فلموں سے وابستہ پی سی بروا سے ہو گئی، جنہوں نے بمل رائے کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے ان کو اپنی فلم [[
== دیوداس ==
اس فلم کے ہیرو مشہور گلو کار [[
== فلمی کیرئیر ==
انہوں نے دو درجن سے زائد فلموں میں ہدایت کاری کے جوہر دکھائے تھے، ان میں سے نصف درجن فلموں کو تو فلم فیئر ایوارڈ ملا۔ جن میں دو بیگھا زمین، پرنیتا، براج بہو، مدھو متی، سجاتا، پرکھ اور بندنی شامل ہیں۔ بمل رائے کی فلم ”دو بیگھا زمین“ نے روایات کی تمام بندشوں کو توڑ دیا تھا، اسی لیے اس فلم کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی بلکہ اس نے اس دور میں کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے تھے۔ اس فلم کو فرانس میں ہونے والے
== اعتراف ==
جن اداکاروں اور مصنفین نے بمل دا کے ساتھ کام کیا تھا وہ ان کی صلاحیتوں کا کھلے دل سے اعتراف کرتے تھے اور یہ کہنے میں انہیں کوئی جھجھک نہیں تھی کہ بمل دا کی صلاحیتوں کی کوئی سرحد نہیں تھی یہ صلاحیتیں خداداد تھیں جن کا استعمال کر کے انہوں نے ان کو چمکایا تھا۔
سطر 12:
سات جنوری سنہ 1966کو 56سال کی عمر میں ان کا ممبئی میں انتقال کر گئے۔ ان کی موت کے 30 سال بعد بمل رائے میموریل اینڈ فلم سوسائٹی کی بنیاد ان کے چاہنے والوں نے 1997ءمیں ڈالی ۔ جس کی نمائندگی کر کے 2007ءمیں بمل رائے کی یاد میں ڈاک ٹکٹ جاری ہوا ۔ اور ان پر حکومت ہند کے ادارہ فلم ڈویزن نے ایک یاد گار فلم بھی بنائی ۔۔
[[
[[زمرہ:ہندوستانی شخصیات]]
[[
[[bn:বিমল রায়]]
|