Fayyazabbas
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 56:
ہاں اب میں ایسا ھی کرتا ھوں، صحیح رستہ دکھانے کا بہت شکریہ!
سید فیاض عباس
===جوابی گذارشات ===
اگر آپ یہ دلائل آج سے دو سال پہلے دیتے تو ان میں کچھ زور ہوتا۔ اب تو یہ حالت ہے کہ ویب پر یونیکوڈ اردو دن دگنی اور رات چگنی ترقی کر رہا ہے۔ اب پیچھے مڑنے کا کوئی تُک نہیں۔ کلیدی تختہ کے بارے تکنیکی اعتبار سے آپ کی معلومات بھی پرانی ہیں۔ آپ crulp.org سے مختلف تختے لے سکتے ہیں، اور خود اپنی مرضی کا بھی بنا سکتے ہیں۔ اس لیے میری گذارش ہے کہ آپ ہمارے ساتھ شامل ہو کر اردو کی ترقی کے سفر میں شامل ہوں۔ اس وکیپیڈیا پر رومن اردو کی کسی صورت گنجائش نہیں۔ اگر پھر بھی آپ سمجھتے ہیں کہ اردو کا مستقبل رومن خط سے وابستہ ہے تو اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ رومن اردو میں علیحدہ وکیپیڈیا شروع کر لیں۔ اس کا طریقہ بہت آسان ہے، صفحہ اول پر دیکھیں۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہو گا کہ simple english میں ایک علیحدہ وکیپیڈیا موجود ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کو یونیکوڈ سے رومن transliteration کا کوئی سافٹ وئیر بھی مل جائے۔
--[[User:Urdutext|Urdutext]] 23:32, 24 جولائی 2006 (UTC)
|