"جام نظام الدین دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: clean up, replaced: ← (3) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''جام نظام الدین دوم''' عرف جام نندو [[سمہ سلطنت]] کے 17ویں نمبر حاکم تهے.تھے۔<ref>جنت السنده ، صفحہ 290</ref>
آپ نے سنہ [[896896ھ]]ہجری بمطابق ([[1490ء]]) میں تخت سنبهالا.سنبھالا۔ نہایت ہی پرہیزگار اور پابند [[شریعت]] تهے.تھے۔ بچپن سے ہی علم سے بیحد لگاؤ تهاتھا اور اکثر [[کتب خانے]] میں وقت گذارتے تهے.تھے۔ [[نماز]] و [[عبادت]] کے پابند تهے.تھے۔ ان دنوں [[مساجد]] نمازیوں سے بهریبھری ہوا کرتی تهی.تھی۔ کچهکچھ وقت ساموئی رہنے کے بعد [[بکهربکھر]] پہنچے.پہنچے۔ وہاں [[بلوچ]] ڈاکوؤں کو سزاۓسزائیں دے کر، اپنے غلام دلشاد کو بکهربکھر کا ناظم مقرر کرنے کے بعد واپس ساموئی آیا.آئے۔ ان کے عہد حکومت میں رعایہ سکهسکھ و چین سے زندگی بسر کرتی تهی.تھی۔ سیاحوں اور تاجروں کو ہر قسم کی سہولیتسہولت تهی.تھی۔ [[ملتان]] کے [[لانگاه سلاطین]] اور [[گجرات]] کے [[مظفریہ سلاطین]] کے ساتهساتھ دوستی تهی.تھی۔ مسلمانوں کے خلاف جنگ اور ناحق خون ریزی کو ناپسند کرتے تهے.تھے۔<ref>تحفة الكرام: جلد-3، ذكر جام نندو</ref>
==حوالہ جات==
<ref>تحفة الكرام: جلد-3، ذكر جام نندو</ref>
{{حوالہ جات|}}