"جنگ جمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Ialiabbas (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Drcenjary کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
صرف جنگ کے حوالے سے معلومات فراہم کریں۔ شخصیات پر بحث کی اجازت نہیں۔
(ٹیگ: القاب)
سطر 25:
 
== وجوہات ==
[[ام المومنین]] [[حضرت عائشہ]] (رض) [[حج]] کی غرض سے مکہ تشریف لے گئی تھیں۔ وہاں حضرت طلحہ و [[زبیر ابن العوام|زبیر]] سے ملاقات کی تو انھوں نے حضرت عثمان کے قصاص کے لیے آواز اٹھائی اور بصرہ کی جانب ایک لشکر کے ہمراہ روانہ ہوئیں۔ یہاں توجہ طلب بات یہ ہے کہ جہاں اسلام میں خواتین کے نامحرم افراد کے ساتھ شریک ہو کر جنگ کرنا حرام ہے، وہیں سوره احزاب میں ازواج رسول کو اپنے گھروں میں ٹھہرے رہنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ ان دونوں احکامات کی نافرمانی کرتے ہوۓ جناب عائشہ (رض) نے حضرت علی کے خلاف اعلان بغاوت کرتے ہوے بصرہ کا رخ کیا۔ جبہوئیں۔جب یہ لوگ [[بصرہ]] پہنچے تو وہاں کے گورنر عثمان بن حنیف نے انھیں روکا مگر عثمان کو شکست ہوئی اور حضرت عائشہ (رض) کے ساتھیوں نے بصرہ پر قبضہ کر لیا۔ حضرت علی کو پتہ چلا تو وہ بصرہ کی طرف روانہ ہوئے۔ [[کوفہ]] سے بھی ایک فوج آپ کی مدد کے لیے آگئی۔
 
==پس منظر==