"غم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Evstafiev-bosnia-sarajevo-funeral-reaction.jpg|تصغیر|ایک [[بوسنیائی]] خاندان غم کے عالم میں]]
 
'''غم''' کسی کمی کے لئے ایک کثیر جہتی رد عمل ہے، خاص طور پر کسی شے کے کھونے یا کسی شخص کے مرنے، جس سے ایک [[محبت|پیار]] کا رشتہ استوار تھا۔ اگرچہ یہ روایتی طور پر یہ محرومی کے جذباتی ردعمل پر مرکوز ہے تاہم اس کی جسمانی، علمی، رویے، سماجی، اور فلسفیانہ جہتیں بھی ہیں۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/غم»