"کیکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م (GR) File renamed: File:Acac nilo Brk.jpgFile:Acacia nilotica bark.jpg File renaming criterion #2: To change from a meaningless or ambiguous name to a name that describes what the image displays.
قطعے کا اضافہ
سطر 1:
[[File:Babool (Acacia nilotica) flowers at Hodal W IMG 1248.jpg|thumb|کیکر کا درخت پھولوں کے ساتھ، [[فریدآباد]] ، [[ہریانہ]] [[بھارت]]]]
'''کیکر''' ایک درخت ہے جو [[پاکستان]] اور خصوصاً [[پنجاب (پاکستان)|پنجاب]] میں بکثرت پایا جاتا ہے۔ یہ بھارت میں بھی موجود ہے۔
 
ماہرین نباتیات کے مطابق یہ Fabaceae خاندان سے تعلق رکھنے والے درخت یا جھاڑیاں ہیں۔ یہ درخت چھال دار ہوتے ہیں اور جب یہ چھال اُتاری جاتی ہے تو اس سے رس دار کیمائی مادّہ نکلتا ہے۔ اس درخت کی ایک تاریخ ہے اور انکی زیادہ تر انواع دوا سازی اور مختلف اشیاء کو محفوظ رکھنے میں استعمال ہوتی ہیں۔<ref>http://www.urduinc.com/encyclopedia?catid=7&Word2CatJunctionID=3404&id=7</ref>
 
{{پاکستان کے درخت}}
سطر 10 ⟵ 12:
File:Acacia nilotica bark.jpg|<!--Bark structure-->
</gallery>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:آیور ویدک میں استعمال پودے]]