"جنگ جمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 23:
 
10 جمادی الثانی 36 ھ مطابق 4 دسمبر 656ء۔ مسلمانوں کے درمیان [[قصاص عثمان]] پر لڑی جانے والی جنگ۔
 
== وجوہات ==
[[ام المومنین]] [[حضرت عائشہ]] [[حج]] کی غرض سے مکہ تشریف لے گئی تھیں۔ وہاں حضرت طلحہ و [[زبیر ابن العوام|زبیر]] سے ملاقات کی تو انھوں نے حضرت عثمان کے قصاص کے لیے آواز اٹھائی اور بصرہ کی جانب ایک لشکر کے ہمراہ روانہ ہوئیں۔جب یہ لوگ [[بصرہ]] پہنچے تو وہاں کے گورنر عثمان بن حنیف نے انھیں روکا مگر عثمان کو شکست ہوئی اور حضرت عائشہ کے ساتھیوں نے بصرہ پر قبضہ کر لیا۔ حضرت علی کو پتہ چلا تو وہ بصرہ کی طرف روانہ ہوئے۔ [[کوفہ]] سے بھی ایک فوج آپ کی مدد کے لیے آگئی۔
 
==پس منظر==