"طبیعی مقدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
طبعی مقدار ایسی مقدار هوتی هے جس کی پیمائش کی جاسکے. مثال کے طور پر وزن,درجه حرارت,وقت وغیره. کسی بھی طبعی مقدار میں دو خصوصیات مشترک هوتی هیں ایک اس کی عددی قیمت اور دوسری خصوصیت وه اکائی(یونٹ) جس میں اسے بیان کیا گیا هو. مثال کے طور پر اگر هم کهیں 5کلوگرام چینی تو اس میں 5 عددی قیمت جب که کلوگرام اکائی(یونٹ) هے.
==طبعی مقداروں کی اقسام==
طبعی مقداریں دو قسم کی هوتی هیں
===بنیادی مقداریں===
ایسی مقداریں جن کو جاننے کےلیے کسی دوسری مقدار کی ضرورت نه پڑے بنیادی مقداریں کهلاتی هیں.
بنیادی مقداریں دوسری مقداروں کو بنیاد فراهم کرتی هیں. بنیادی مقداروں کی تعداد سات هے.(1)لمبائی(2)وقت(3)وزن(4)درجه حرارت(5)برقی کرنٹ(6)روشنی کی شدت (7)شے کی مقدار.