"تفسیر کشاف" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:تفسیر قرآن |
|||
سطر 1:
علامہ ابوالقاسم محمود بن عمرو بن احمد خوارَزمی زَمَخْشَری جاراللہ المعروف [[علامہ زمخشری]] المتوفیٰ [[538]] ھ کی عربی تفسیر قرآن جو تفسیر کشاف کے نام سے معروف ہے اصل نام "الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل" ہے جو 4 ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اس کے کئی زبانوں میں تراجم ہوئے اور مندرجہ ذیل حاشیہ جات لکھے گئے
* كتاب الانتصاف لابن المنير الاسكندری (متوفی 683ھ)
* الانصاف بين الكشاف والانتصاف۔ علم الدين العراقی (متوفی 704ھ)
* حاشیۃ الطيبی الحسن بن محمد الطيبی (متوفی 713ھ)
*
*
* الكاف الشاف فی تحرير احاديث الكشاف
[[زمرہ:تفسیر قرآن]]
[[زمرہ:عربی تفاسیر قرآن]]
|