"بین جنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
'''بین جنس''' ایک عمومی اصطلاح ہے جس کا اطلاق کئی اقسام پر ہوتا ہے جن میں ایک شخص ایک ایسے تناسل یا جنسی ہیئت کے ساتھ پیدا ہوتا ہے جو کہ مردانہ یا زنانہ کی روایتی تعریف میں نہیں آتے۔ مثلاً ایک شخص پیدائشی طور پر اوپر زنانہ لگ سکتا ہے، مگر اندر سے زیادہ تر روایتی مردانہ ساخت کا حامل ہے۔یا ایک شخص ایسے عضو تناسل کے ساتھ پیدا ہوتا ہے جو کہ مردانہ اور زنانہ دونوں کے بیچ کا درجہ ہو —جیساکہ ایک لڑکی ظاہر طور وسیع فرج رکھے یا ایسا عضوتناسل رکھے جس کے درمیان خلا نہ ہو، یا ایک لڑکا قابل غور حد تک مختصر حشفہ رکھتا ہو یا اس کے فوطے یوں پھیلے ہوں جیسے کہ کسی عورت کی فرج کا وہ حصہ ہوں۔
 
حالانکہ بین جنس کو ایک پیدائشی کیفیت کہا جاتا ہے، بین جنس کی جسمانی ساخت پیدائش کے وقت ہمیشہ واضح نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی ایک شخص کی بین جنس ہیئت کا سن بلوغ تک پہنچنے تک انکشاف نہیں ہوتا، یا وہ خود کو تناسل کے قابل نہیں پاتا یا بڑی عمر کو پہنچ کر انتقال کرجاتا ہے لاش کے معائنے سے یہ پتہ چلتا ہے۔ کچھ لوگ بین جنس جسم کے ساتھ جیتے اور مرتے ہیں اور کوئی بھی (جن میں خود وہ شامل ہیں) حقیقت حال سے ناواقف ہی رہتا ہے۔
سطر 6:
 
اس کا مطلب یہ ہے کہ بین جنس ایک سماجی طور پر اُٹھایا گیا زمرہ ہے جو کہ ایک حقیقی [[حیاتیات|حیاتیاتی]] تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔
 
[[زمرہ:جنسیت]]
[[زمرہ:جنس]]