"صابن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م clean up, replaced: ← (2) using AWB |
||
سطر 1:
کیمیائی اعتبار سے '''صابن''' چربی کے تیزاب کا [[نمک]] ہوتا ہے۔ صابن ہاتھ منہ دھونے، نہانے، کپڑے دھونے اور دیگر صفائی کے کاموں میں استعمال ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ [[کپڑا سازی]] کی صنعت میں بطور چکناہٹ (Lubricants) بھی استعمال ہوتا ہے۔
[[نباتاتی تیل]] اور [[چربی]] (یعنی حیوانی تیل) کو کیمیاء میں [[ٹرائی گلیسیرائیڈ]] کہتے ہیں کیونکہ اسکے ہر سالمے ( مولیکیول) میں تین [[اسٹیرک ایسڈ]] کے مولیکیول ایک [[گلیسرین]] کے مولیکیول سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ اسٹیرک ایسڈ (steric acid) [[چربی کا تیزاب]] ہوتا ہے۔ نامیاتی کیمیاء (organic chemistry) میں تیزاب سے مراد وہ مرکبات ہوتے ہیں جن میں COOH موجود ہو۔
سطر 8:
جب تیل یا چربی کو [[کاسٹک سوڈا|کاسٹک سوڈے]] کے ساتھ ملا کر گرم کرتے ہیں تو گلیسرین الگ ہو جاتی ہے اور [[اسٹیرک ایسڈ]] کاسٹک سوڈے کے [[سوڈیئم]] کے ساتھ ملکر صابن بنا دیتا ہے۔ عام استعمال کا صابن سوڈیئم اسٹیریٹ ہوتا ہے۔ سوڈیئم کی جگہ دوسری دھاتوں سے بھی صابن بنائے جا سکتے ہیں۔ اعلیٰ معیار کے صاف کیئے ہوئے تیل سے بنا صابن مہنگا ہوتا ہے جبکہ چربی سے بنا سستا صابن کپڑے وغیرہ دھونے کے کام آتا ہے۔
صابن اور تیل کو ملا کر [[گریس]] (grease) بھی بنائے جاتے ہیں۔ ہزاروں سال قبل چکناہٹ پیدا کرنے کے لیئے گریس [[چونا|چونے]] اور [[زیتون]] کے تیل کو ملا کر بنایا جاتا تھا۔
سطر 16 ⟵ 15:
==رنگ گورا کرنے والے صابن==
انسانی جلد میں ایک کالے رنگ کا [[پگمنٹ]] (pigment)
Glutathione ایک ایسا مرکب ہے جو انسانی جسم میں میلانن بننے کے عمل میں رکاوٹ ڈالتا ہے۔ اس لیئے صابن ساز کمپنیاں اپنے صابن میں Glutathione کا اضافہ کر دیتی ہیں۔یہ مرکب اور بھی بہت سے کوسمیٹک میں استعمال ہوتا ہے۔
==مزید دیکھیئے==
|