"بسمل عظیم آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''بسمل عظیم آبادی''' کا اصلی نام سید شاہ محمد حسن تھا۔ وہ 1901ء میں پٹنہ سے 30 کلو میٹر دور ہرداس بگها...
 
سطر 1:
'''بسمل عظیم آبادی''' کا اصلی نام سید شاہ محمد حسن تھا۔ وہ 1901ء میں [[پٹنہ]] سے 30 کلو میٹر دور ہرداس بگها گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔ لیکن اپنے والد سید شاہ آل حسن کی موت کے بعد وہ اپنے نانا کے گھر پٹنہ سٹی آ گئے، جسے لوگ اس وقت [[عظیم آباد]] کے نام سے جانتے تھے۔ جب انہوں نے شاعری شروع کی تو اپنا نام بسمل عظیم آبادی رکھ لیا اور اسی نام سے مشہور ہوئے۔
==سرفروشی کی تمنا==
[[سرفروشی کی تمنا]] اب ہمارے دل میں ہے' یہ غزل جب ہمارے کان میں پڑتی ہے ذہن میں [[رام پرساد بسمل]] کا نام ابھر آتا ہے ۔ یہ غزل رام پرساد بسمل کی علامت سی بن گئی ہے۔ لیکن بہت حقیقت یہ ہے کہ اس مطلع کے خالق رام پرساد بسمل نہیں بلکہ اس کے پہلے خالق شاعر بسمل عظیم آبادی ہیں مگر رام پرساد بسمل نے بھی اسی مطلع کو لے کر غزل کہی تھی۔
 
==محققین کی آراء==
*رام پرساد بسمل اور ا[[شفاق اللہ خان]] پر تحقیق کر نے والے سدھیر کہتے ہیں، "سرفروشی کی تمنا" کو رام پرساد بسمل نے گایا ضرور تھا، لیکن یہ غزل بسمل عظیم آبادی کی ہے۔" *مؤرخ پروفیسر امتیاز بھی تصدیق کرتے ہیں کہ یہ غزل بسمل عظیم آبادی کی ہی ہے۔ پروفیسر امتیاز کے مطابق، ان کے ایک دوست خود۔