"چوری چورا سانحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
'''چوری چورا سانحہ''' 4 فروریفروری، 1922ء کو [[تحریک خلافت]] کی حمایت میں لوگوں نے مشتعل ہو کر [[اترپردیش]] کے ایک گاؤں [[چوری چورا]] میں ایک [[تھانہ|تھانے]] کو آگ لگا دی جس میں 22 سپاہی جل مرے۔ اس واقعے کو آڑ بنا کر کر[[موہن داس گاندھی|گاندھی]] نے اعلان کر دیا کہ چونکہ یہ تحریک عدم تشدد پر کار بند نہیں رہی اس لیے اسے ختم کیا جاتا ہے۔
[[تصویر: Chauri chaura new photo.jpg | بائیں| thumb | 300px | چوری-چورا کا یادگار شہداء]]
[[چوری چورا]]، [[اترپردیش]] میں [[گورکھپور]] کے قریب ایک قصبہ ہے جہاں 4 فروری 1922 کو ہندوستانیوں نے برطانوی حکومت کی ایک پولیس چوکی کو آگ لگا دی تھی جس سے اس میں چھپے ہوئے 22 پولیس ملازم زندہ جل کے مر گئے تھے۔ اس واقعہ کو '' 'چوری چورا سانحہ' '' کے نام سے جانا جاتا ہے۔
 
== نتائج ==