"چوری چورا سانحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
 
گاندھی نے عوامی [[سول نافرمانی]] کی مہم کے خاتمے کا اعلان کیا۔
 
گاندھی نے جب ینگ انڈیا میں تین مضامین لکھے تو انھیں10 مارچ، 1922ء کو گاندھی کو گرفتار کیا گیا<ref> 07:40 http://dart.columbia.edu/library/DART-0030/DART-0030.pdf</ref>، بغاوت کے لئے کوشش کے الزام میں چھ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ 18 مارچ، 1922ء اس سزا کا آغاز ہوا۔ انہیں پتھری کے آپریشن کے لیے 1924ء فروری میں رہا کر دیا گیا اس طرح انہوں نے صرف 2 سال تک ہی جیل کاٹی۔