"جنت المعلیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25:
[[File:Jannat al-Mu'alla.jpg|300px|thumb|قبرستان (جنت المعلٰی [[مکہ]]) قبل از 1925]]
 
'''جنت المعلیٰ''' {{دیگر نام|عربی =جنة المعلى }} جو "الحجون" کے نام سے بھی مشہور ہے [[مکہ معظمہ]] کا خاص قبرستان ہے جو [[کعبہ]] سے جنوب مشرقی جانب قریب ہی واقع ہے۔ اس قبرستان میں [[حضور اکرم]] {{درود}} کے رشتہ دار اور دیگر صحابہ کرام مدفون ہیں۔ہیں۔یہ قبرستان بیت اللہ شریف کے مغربی جانب تقریبا ایک سے ڈیڑھ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہاں پر عام حجاج کرام اور مقامی لوگوں کو بھی دفن کرنے کی اجازت ہے
 
{{نامکمل}}