"عزیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏سو سال کی نیند: clean up, replaced: ← (4) using AWB
سطر 16:
==سو سال کی نیند==
 
آپ(ع) ایک دقعہ ایک ویران جگہ سے گزر رہے تھے کہ آپ(ع) نے اس جگہ کر دیکھ کر کہا کہ :-'فیامت کے روز اللہ مجھے کیسے زندہ کرے گا۔اس وقت صبح کا وقت تھا آپ سو گۓ نیند کے دوران ہی اللہ پاک نے آپ کی روح قبض کر لی اور آپ اس حالت میں تقریباً 100 سال تک سوتے رہے پھر سو سال بعد اللہ نے آپ میں دوبارہ روح پھونک دی اور آپ جی اٹھے جب آپ دوبارہ زندہ ہوۓ تو اللہ نے آپ سے سوال کیا:-اے عزیر!تم کتنی دیر تک سوۓ '۔کیونکہ جب اپ کی روح قبض ہوئی تو صبح کا وقت تھا اور جب واپس پھونکی گئی تو عصر کا وقت تھا۔ تو آپ کو یہی تھا کہ آپ صرف چند گھنٹے سوۓ۔ آپ نے اسی بنہ پر اللہ کو جواب دیا:-'میں دن کا کچھ حصہ سویا'۔پھر اللہ نے فرمایا:-'تو سو سال تک سوتا رہا' یہ سن کر آپ حیران رہ گۓ پھر اللہ نے آپ کو کہا کہ اپنے کھانے کی طرف دیکھو وہ ابھی تک تازہ ہے اور اپنے گدھے کو دیکھو اس کی صرف ہڈیاں رہ گئی ہیں' یہ دیکھ کر آپ حیران رہ گۓ پھر اللہ کے حکم سے وہ ہڈیاں کھڑی ہوگئیں اور ان پر گوشت چر گیا اور وہ گدھا زندہ ہو گیا ' پھر اللہ نے فرمایا:- 'دیکھ عزیر ہم نے اس کیسے زندہ کیا اسی طرح ہم قیامت کے روز تم کو بھی زندہ کريں گے'
یہ واقعہ "سورۃ بقرۃ" ایت نمبر "69" میں بھی موجود ہے۔۔۔۔۔
 
اس کے بعد آپ نے فرمایا:-''بےشک میرا پروردگار ہر چیز پر قادر ہے''۔
 
یہ کہنے کے بعد آپ نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہ ویران جگہ جہاں آپ رکے تھے وہ ایک بہت بڑی آبادی میں تبدیل ہو چکی تھی اپ اس آبادی میں گۓ اور کچھ لوگوں سے کہا : کیا تم عزیر کو جانتے ہو۔ انہوں نے کہا ہاں ہم اسے جانتے ہیں وہ آج سے سو سال پہلے یہاں آیا تھا لیکن اب وہ مرچکا ہے اسے مرے ہوۓ سو سال ہوگۓ ہیں۔ یہ سن کر عزیر(ع) نے فرمایا:-میں ہی عزیر ہوں یہ سن کر وہ چونک گۓ اور بستی کی سب سے بوڑھی عورت کو لے آۓ اس کی عمر 120 سال تھی اور اس نے عزیر(ع) کو دیکھا ہوا تھا لوگوں نے اسے بلا کر کہا کہ:- کیا یہ آدمی عزیر ہے؟ اس نے جواب دیا :-خدا کی قسم یہ عزیر ہی ہیں مگر کیسے؟
یہ دیکھ کر وہ تمام لوگ آپ(ع) پر ایمان لے آۓ۔
 
اسی واقعہ کی وجہ سے یہودی آپ کو (نعوذبااللہ) اللہ کا بیٹا مانتے ہیں۔ اور ان کا یہ عقیدہ غلط ہے کیونکہ انہی ہی کی کتاب تورات بلکہ تمام آسمانی کتابوں میں لکھا ہے کے خدا ایک ہے اور اس کی کوئی اولاد نہیں۔
 
اور جو کہے کہ خدا کی کوئی کہے کہ خدا کی کوئی اولاد ہے تو اسے ''سورۃ الاحلاص'' ترجمہ کے ساتھ پڑھنی چاہیۓ۔
 
[[زمرہ:اسلام میں بائبل کی شخصیات]]
[[زمرہ:اسلام میں انبیاء و رسل]]