"انگشت شہادت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: eu:Hatz erakusle
م روبالہ - املاء درستگی بمطابق صارف:کاشف روبہ/املا
سطر 1:
[[Image:Index_finger.jpg|thumb|بائیں ہاتھ میں شہادت کی انگلی]]
یہ [[انسانی]] پنجے کی دوسری [[انگلی]] ہے۔ اسے انگشت{{زیر}} شہادت اس لئےلیے کہا جاتا ہے کہ [[نماز]] پڑھتے وقت التحیات میں حضرت [[محمد]] {{درود}} کی رسالت کی گواہی دیتے وقت [[شہادت]] کے لئےلیے دائیں ہاتھ کی یہ انگلی اُٹھائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ کسی [[سمت]] توجہ مبذول کرانے کے لئےلیے بھی انگشت{{زیر}} شہادت کا استعمال کیا جاتا ہے، [[طمنچہ]] کا گھوڑا دبانے کے لئےلیے بھی یہ انگلی نہایت اہم ہے۔ دیگر انگلیوں کے مقابلے میں یہ انگلی سب سے زیادہ متحرک اور حساس انگلی ہے گو کہ اس کا قد سب سے لمبا نہیں ہے۔ اکیلی انگشت{{زیر}} شہادت سے [[عدد]] [[ایک]] کی بھی نمائندگی ہوتی ہے۔ اسی انگلی سے کسی کو [[چپ]] رہنے یا ایک طرف ہونے یا دیگر اُمور کے لئےلیے بھی اشارے کئے جاتے ہیں۔
 
{{Clear}}