"بنو قریظہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''بنو قُرَیظہ''' [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کا ایک مشہور [[یہودی]] قبیلہ تھا، جس نے مدینہ منورہ کے قریب قلعے بنائے تھے۔ رسول پاک صلم نےمدینے کے یہودیوں سے صلح کا معاہدہ کر رکھا تھا۔ مگر یہ مسلسل اس کی خلاف ورزی کرتے تھے۔ جس پر قبیلہ [[بنو نصیر]] کو جلاوطن کر دیاگیا۔ اس وقت بنو قریظہ نے تجدید معاہدہ کی۔ مگر [[غزوہ خندق|جنگ خندق]] کے موقع پر انھوں نے صرف معاہدہ ہی توڑ دیا بلکہ جس قلعے میں مسلمان عورتیں اور بچے محفوظ تھے اس پر حملہ بھی کر دیا۔ لیکن اپنے ایک آدمی کے مارے جانے پر ہی واپس چلے گئے۔
 
[[غزوہ خندق|جنگ خندق]] کے بعد مسلمانوں نے ان کا محاصرہ کیا جو مہینہ بھر جاری رہا۔ آخر انھوں نے درخواست کی کہ حضرت [[ سعد بن معاذ]] جو فیصلہ دیں وہ ہمیں منظور ہوگا۔ ان کا خیال تھا کہ سعد قبیلہ [[بنو اوس]] کے سردار ہیں اور اس قبیلے سے ہمارے دوستانہ مراسم ہیں۔ اس لیے وہ ہمارے حق میں فیصلہ دیں گے۔ مگر حضرت سعد نے[[توریت|تورات]] کے حکم کے مطابق فیصلہ کیا کہ لڑنےوالوں کو قتل کر دیاجائے۔ عورتیں اور بچے قید کر لیے جائیں اور سامان کو مالِ غنیمت قرار دیا جائے۔ اسی فیصلے پر عمل ہوا اوراس قبیلے کا قلع قمع کر دیا گیا۔
==یہ بھی دیکھئے==
* [[غزوہ بنی قریظہ]]
 
[[Categoryزمرہ:تاریخ اسلام]]
 
[[Category:تاریخ اسلام]]
 
[[زمرہ:ایشیا میں ساتویں صدی]]
[[زمرہ:عرب کے یہودی قبائل]]