"بسمل عظیم آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 24:
:صرف مٹ جانے کی اک حسرت دلِ بسملؔ میں ہے
===ایک حقیقت پنہاں===
''[[سرفروشی کی تمنا]]'' نامی یہ غزل جب ہمارے کان میں پڑتی ہے ذہن میں [[رام پرساد بسمل]] کا نام ابھر آتا ہے ۔ یہ غزل رام پرساد بسمل کی علامت سی بن گئی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس کے مطلع کے خالق رام پرساد بسمل نہیں بلکہ اس کے خالق شاعر بسمل عظیم آبادی ہیں اور یہ مطلع مذکورہ بالا ابیات کے ساتھ ان کے مجموعہ کلام ''حکایت ہستی'' میں موجود ہے۔ مگر رام پرساد بسمل نے بھی اسی مطلع کو لے کر اسی زمین پر غزل کہی تھی۔ اور آخری ایام میں ان کا ورد زباں رہی۔رہی{{حوالہ دارکار}}۔
 
===محققین کی آراء===