"سلطنت عثمانیہ کی تقسیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{History of the Ottoman Empire sidebar |Timeline=Timeline of Partitioning of the Ottoman Empire}} تقسیم سلطنت عثمانیہ ایک سیاسی واقعہ ہے جس...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Historyتاریخ ofسلطنت the Ottoman Empire sidebarعثمانیہ |Timeline=Timeline of Partitioning of the Ottoman Empire}}
تقسیم سلطنت عثمانیہ ایک سیاسی واقعہ ہے جس میں دوسری جنگ عظیم کے بعد مفتوح عثمانی سلطنت کو فاتح ممالک برطانیہ،فرانس اور اٹلی میں سن 19 اٹھارہ میں بانٹ دیا گیا۔اس سیاسی بٹوارے کا منصوبہ اتحادیوں نے جنگ عظیم سے پہلے ہی بنا لیا تھا۔<ref>Paul C. Helmreich, ''From Paris to Sèvres: The Partition of the Ottoman Empire at the Peace Conference of 1919–1920'' (Ohio University Press, 1974) ISBN 0-8142-0170-9</ref> جسے عرف عام میں سیک پیکوٹ ایگریمنٹ کہتے ہیں۔ جنگ کے سے پہلے عثمانی حکومت فاتحین سے تحفظ چاہتی تھی لیکن اتحادیوں ایسا کرنے سے انکار کیا اسکی وہ سے عثمانیوں نے جرمنی سے گٹھ جوڑ کی۔کثیر لسانی ،نسلی اس سلطنت کو کئی نئے ریاستوں میں بدل دیا گیا۔<ref>[[Roderic H. Davison]]; Review "From Paris to Sèvres: The Partition of the Ottoman Empire at the Peace Conference of 1919–1920" by Paul C. Helmreich in ''[[Slavic Review]]'', Vol. 34, No. 1 (Mar. 1975), pp. 186–187</ref> یہ اسلامی سلطنت جغرافیائی ،ثقافتی اور نظریاتی طور پر اسوقت منفرد مقام رکھتی تھی۔اسکے بعد سے مشرق وسطی میں مغربیوں بالخصوص برطانیہ کی طاقت ابھر آئی نیز اسی نے ترک جمہوریہ اور عرب دنیا کو بیدار کیا۔ان مغربی اثرات کی مخالفت ترک قومی تحریک کی جانب سے دیکھی گئی لیکن اسکی کوششیں بھی دوسری جنگ عظیم تک باریاب نا ہوسکیں۔
== حوالہ جات ==