"روزنامہ مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 60:
}}</ref> اس اخبار کا دفتر شہر چینائی کے ٹرپلیکین شاہ راہ پر واقع ہے۔
 
سید عظمت اللہ کی وفات کے بعد اس اخبار کے مدیر سید فضل اللہ بنے، جن کا انتقال 26 اپریل 20082008ء کو 78 سال کی عمر میں ہوا۔ <ref name="ToI_Each"/> 2007ء میں فضل اللہ کو اس بات کا خدشہ ہوا کہ خطاطی اور کتابت کا سلسلہ انہیں سے نہ ختم ہوجائے۔ ان کے فرزندان بھی کتابت اور خطاطی کی طرف توجہ نہیں کی۔<ref>[http://www.wired.com/culture/lifestyle/multimedia/2007/07/gallery_calligraphers?slide=7&slideView=5 Image 7 of 22]. ''India's News Calligraphers Do It on Deadline''. [[Wired News|Wired]].</ref> فضل اللہ کے فرزند سید نصر اللہ نے اس اخبار کو سنبھالتے وقت اس بات کا اعلان کیا کہ ان کا رجحان خطاطی اور کتابت کی طرف نہیں ہے، اور تبدیلیاں ہوسکتی ہیں۔ <ref name="Wired_Future"/>
 
لیکن اس کے مدیر نے اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، مگر ماضی کی طرح یہ اخبار کتابت ہی کی مدد سے شائع ہورہا ہے۔
 
لیکن اس کے مدیر نے اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، مگر ماضی کی طرح یہ اخبار کتابت ہی کی مدد سے شائع ہورہا ہے۔
==ٹیم ==
خطاطی کے ماہرین کاتب حضرات کے لیے 800 مربع فٹ کا ایک کمرہ ہے۔ ان کو کوئی دیگر سہولتیں دستیاب نہیں ہیں، صرف دیوار پر لگے دو پنکھے، تین بجلی کے لیمپ اور ایک ٹیوب لائٹ ہے۔ <ref name="ToI_Each"/> 2008 میں ان کاتب حضرات کی ٹیم ایک مرد اور دو خواتین پر مشتمل ہے، جو ہر صفحہ کے لیے تین گھنٹے کام کرتے ہیں۔ <ref name="ToI_Each"/> کتابت کا یہ مسودہ نیگیٹیو فوٹو میں تبدیل ہوتا ہے اور پرنٹنگ کے لیے جاتا ہے۔