"روزنامہ مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 66:
==ٹیم ==
خطاطی کے ماہرین کاتب حضرات کے لیے 800 مربع فٹ کا ایک کمرہ ہے۔ ان کو کوئی دیگر سہولتیں دستیاب نہیں ہیں، صرف دیوار پر لگے دو پنکھے، تین بجلی کے لیمپ اور ایک ٹیوب لائٹ ہے۔ <ref name="ToI_Each"/> 2008 میں ان کاتب حضرات کی ٹیم ایک مرد اور دو خواتین پر مشتمل ہے، جو ہر صفحہ کے لیے تین گھنٹے کام کرتے ہیں۔ <ref name="ToI_Each"/> کتابت کا یہ مسودہ نیگیٹیو فوٹو میں تبدیل ہوتا ہے اور پرنٹنگ کے لیے جاتا ہے۔
20072007ء میں رحمٰن حسینی چیف کاتب رہے۔ یہ پہلے حساب کتاب دیکھنے پر فائض تھے، چیف کاتب صاحب کے انتقال کے بعد انہوں نے کتابت کا ذمہ لیا۔ ان کی تنخواہ 2500 روپیے ماہانہ رہی۔ دیگر کاتبین شبانہ اور خورشید کو ہر صفحہ کے لیے 60 روپیے اجرت دی جاتی تھی، جو ان کی دن کی کمائی تھی۔ <ref name="Hindu_nurtures"/>
چیف رپورٹر چناسوامی بالاسبرامنیم، 20 سال سے اس اخبار سے منسلک رہے۔
<ref name="Hindu_nurtures"/> اس اخبار کے لیے نامہ نگار ملک بھر میں ہیں، خاص طور پر دہلی، کولکتہ اور حیدر آباد آندھرا پردیش سے ہیں۔ <ref name="ToI_Each"/>
سطر 73:
== ترتیب ==
اس اخبار کی ترتیب کچھ اس طرح سے ہے۔ سر ورق پر قومی اور بین الاقوامی خبریں، دوسرے اور تیسرے صفحوں پر علاقائی خبریں، چوتھے صفحہ پر کھیل کی خبریں۔ پہلے صفحہ کے نیچے بائیں جانب کا ایک کنارہ سرخیوں کے لیے رکھا جاتا رہا۔ <ref name="ToI_Each"/>
20082008ء میں اس اخبار کی قیمت 75 پیسے رہی۔ اور اس کا سرکولیشن 22000 تھا۔ <ref name="ToI_Each"/>
 
==حوالہ جات==