"برج بھاشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م clean up, replaced: ← (27), ← (9), ← (20) using AWB
سطر 23:
[[File:Braji Language Region State Map.png|thumb|برج بھاشا کا علاقہ]]
 
'''برج بھاشا''' یعنی برج زبان [[شمالی ہند|شمالی بھارت]] کے [[خطۂ برج]] میں بولی جانے والی ایک اہم بولی ہے۔ یہ[[ہند آریائی زبانیں|ہند آریائی خاندانِ زبان]] کا ذیلی زمرہ [[مرکزی ہند آریائی زبانیں|مرکزی ہند آریائی]] سے تعلق رکھتی ہے۔ برج بھاشا کا محلِ وقوع[[دہلی]] کے جنوب مشرق کا علاقہ ہے جس کا مرکز[[متھرا]] ہے۔
 
'''برج بھاشا''' یعنی برج زبان [[شمالی ہند|شمالی بھارت]] کے [[خطۂ برج]] میں بولی جانے والی ایک اہم بولی ہے۔ یہ[[ہند آریائی زبانیں|ہند آریائی خاندانِ زبان]] کا ذیلی زمرہ [[مرکزی ہند آریائی زبانیں|مرکزی ہند آریائی]] سے تعلق رکھتی ہے۔ برج بھاشا کا محلِ وقوع[[دہلی]] کے جنوب مشرق کا علاقہ ہے جس کا مرکز[[متھرا]] ہے۔
 
==نام==
متھرا اور ورنداون کے علاقے کو عام طور پر ''برج منڈل'' کہتے ہیں۔ برج بھاشا اسی علاقے کی بولی ہے۔ لفظ برج سنسکرت کا لفظ ''ورج'' کی بگڑی ہوئی شکل ہے، جس کا معنیٰ ''جانوروں کی چراگاہ'' ہے۔
 
==لسانی خصوصیات==
برج بھاشا میں عام طور پر اسما، افعال، اسمائے صفت"او" کی آواز پر ختم ہوتے ہیں۔ مثلاً: چلیو(چلا)، اپنو(اپنا)۔
برج بھاشا کے جملوں اور فقروں کے بعض نمونے درجِ ذیل ہیں۔
{| class="wikitable"
|-
سطر 40 ⟵ 39:
| کہاں جا روئے (مرد سے) ، کہاں جا رے ہے (عورت سے)؟
| تم کہاں جا رہے ہو (مرد سے)، تم کہاں جا رہی ہو(عورت سے)؟
|-
| کہا کر روئے ( مرد سے)، کہا کر رے ہے (عورت سے)؟
| کیا کر رہے ہو؟
|-
| تیرو نام کاہ ہے (مرد سے )؟
| تمھارا نام کیا ہے؟
|-
| کاہ کھایو؟
| تم نے کیا کھایا؟
|-
| کاہ ہے ریو ہے؟
| کیا ہو رہا ہے؟
|-
| موئے نہ پتو
| مجھے نہیں پتا
|-
| توئے کاہ دکّت ہے ؟
| تمھارا کیا مسئلہ ہے؟
|-
| کہا کوئے رے تو؟
| تمھاری جگہ کا نام کیا ہے؟
|-
| گھر کون- کون ہے رے؟
| گھر میں کون کون ہیں؟
|-
| تیرو گھر کہاں ہے؟
| تیراگھر کہاں ہے؟
|-
| روٹی کھا لئی کاہ؟
|کیا آپ نے کھانا کھایا؟
|-
| کاہ ہلچل ہے؟
| کیا حال ہے؟
|-
| بتایا تو ہٹو
| میں نے تم سے بتایا
|-
| جے للی میری ہے
| یہ میری بیٹی ہے
|-
| جے ہمارو للّو ہے
| یہ میرا بیٹا ہے
|-
|تو کب آوےگو ؟
|تم کب آؤگے؟
|-
| تیرو ہی بات دیکھارو
سطر 116 ⟵ 115:
|-
|جے بس کتو جا رَے ہے؟
|یہ بس کہاں جائےگی ؟
|-
|جیادہ مت بول
|زیادہ مت بول
|-
|}