"دریائے کنہار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م کاشف روبہ (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ کاشف عقیل کی گذشتہ تدوین کی جانب۔ |
م دہرہ صفحہ، غیر موزوں عنوان |
||
سطر 1:
{{مدغم|دریائے کنہار}}
{{غیر موزوں عنوان|ۓ}}
[[تصویر:River kunhar.JPG|thumb|left|300px|دریاۓ کنہار[[ناران]] کے مقام پر]]
'''دریائے کنھار''' وادئ [[ناران]]، [[صوبہ سرحد]]، [[پاکستان]] میں لولوسر جھیل سے شروع ہوتا ہے۔ [[ملکہ پربت]]، [[سیف الملوک]] جھیل، [[مکڑا چوٹی]] اور وادئ کاغان کا پانی سمیٹتا ہوا [[دریائے جہلم]] سے آ ملتا ہے۔ اس کے پانیوں میں عمدہ ٹراؤٹ مچھلی ملتی ہے۔ بالاکوٹ سے ناران جانے والی سڑک اس کے کنارے سے گزرتی ہے۔ چٹانوں سے ٹکراتا ہوا اس کا پانی ایک خوبصورت مگر خوفناک منظر پیش کرتا ہے۔
|