"ایئروے بل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: sv:Flygfraktsedel
clean up, Replaced: → ,, typos fixed: لئے → لیے (2), ھے → ہے using AWB
سطر 1:
===تعارف===
 
'''ایئروے بل''' جہاز پر سامان لادنے کی ایک رسید جوکہ کسی مخصوص مقام تک سامان لیجانے والی ملکی اور بین الاقوامی دونوں طرح کی فلائٹس کے لئےلیے [[کوریر کمپنی]] کی جانب سے سامان بھیجنے والے کو جاری کی جاتی ہے۔
 
 
===قانونی حیثیت===
 
یہ فضائی نقل و حمل کا بل ھےہے جس پر کسی قسم کی بحث نہیں ہوسکتی اور یہ سامان بھیجنے والے کے لئےلیے ایک رسید کی حیثیت رکهتا ہے جواس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ مال بردار کمپنی نے اشیاء کو منظور کر لیا ہے اور طے شدہ شرائط کے تحت سامان کو مطلوبہ ایئرپورٹ تک پہنچانے کی ذمہ داری لے لی ہے۔
 
[[de:Luftfrachtbrief]]