"جرم (ضد ابہام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, typos fixed: لیۓ → ليے (2) using AWB
سطر 1:
'''object''' کا لفظ انگریزی (بطور خاص [[سائنسی]]) مضامین میں محتلف مفاہیم میں استعمال ہوتا ہے اور چونکہ اس سے بننے والے مرکب الفاظ بھی الگ مفہوم رکھتے ہیں اس لیۓليے اردو میں object کے لیۓليے کوئی ایک اصطلاح اختیار کرنا دشوار ہے۔ درج ذیل میں ایسے مفاہیم کو متعدد لغات سے منتخب کر کہ یکجا اور محددو التعداد کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو کہ ایک دوسرے سے قریبی تعلق رکھتے ہیں۔
===جِرم ===
* جِرم ؛ ج نیچے زیر کے ساتھ (''jirm'') ، بمعنی [[جسم]] ، [[شے]] ، [[چیز]] ، [[خیال]] ([[فلسفہ]] و [[نفسیات]])۔ مثلاً
سطر 14:
===اعتراض===
:* معترض (objector)
 
 
[[زمرہ:سائنسی اصطلاحات]]