"بھارت میں کسانوں کی خودکشیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سانچہ
قطعے کا اضافہ
سطر 2:
 
بھارت کی سرکاری اعداد و شمار یعنی نیشنل کرائم ریکارڈ بیرو کے مطابق سال [[2014ء]] میں 5650 کسانوں نے خودکشیاں کی۔<ref name=ncrb2012>National Crime Reports Bureau, [http://ncrb.nic.in/CD-ADSI-2014/ADSI2012.pdf ADSI Report Annual – 2014] Government of India, p. 242, table 2.11</ref> جبکہ سال [[2004ء]] میں سب سے زیادہ خود کشیاں دیکھی گئی ہیں جب 18241 کسانوں نے اپنے جانیں گنوائیں۔<ref name="allindiancrb">{{cite web|title=NDA, UPA failed to curb farmer suicides|url=http://timesofindia.indiatimes.com/india/NDA-UPA-failed-to-curb-farmer-suicides/articleshow/39501676.cms}}</ref> 2015 تک جملہ آبادی کے ہر ایک لاکھ میں ایک اشاریہ چار سے 1۔8 کسانوں میں یہ شرح دیکھی گئی۔<ref name=ggds>Gruère, G. & Sengupta, D. (2011), ''Bt cotton and farmer suicides in India: an evidence-based assessment'', The Journal of Development Studies, 47(2), pp. 316–337</ref>
 
==خودکشی کے وجوہات==
عام طور پر کسان بیجوں ،زرعی آلات یا اپنی بیٹیوں کی شادی کے لیے بنکوں یا ساہو کاروں سے قرضے حاصل کرلیتے ہیں لیکن فصلوں کے خراب ہونے کی وجہ سے وہ اپنا قرضہ بروقت چکانے میں ناکام رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل کا شکارہوجاتے ہیں اور وہ بنکوں اور ساہوکاروں کے ہاتھوں ذلت برداشت کرنے کے بجائے اپنی زندگیوں ہی کا خاتمہ کر لیتے ہیں۔<ref>http://www.dawnnews.tv/news/1019334</ref>
 
 
== حوالہ جات ==