"تہران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 61:
 
[[ملف:Tehranshomal.jpg|left|thumb|450px|تہران، دارالحکومت جمہوریہ ایران]]
[[ملف:Tehran Museum of Contemporary Art 4.JPG|left|thumb|250px|[[تہران عجائب گھر برائے عصری فنون]]]]
 
'''تہران''' جمہوریہ [[ایران]] کا دار الحکومت ہے۔ تہران کی سرکاری زبان فارسی ہے۔ اور سرکاری مذہب شیعہ اسلام ہے۔ تہران میں جمہوریہ اسلامی کی دفترِ حکومت میں رہتا ہے۔ آج کل کے ایرانی صدر، محمود احمدی نژاد، تہران کے سابق میئر ہیں۔
تہران کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ بے ہنگم اور بے تحاشا ٹريفک كو تہران كا ايک مسئلہ خيال كيا جا رہا ہے بعض علاقوں میں گاڑى لانے کے لیے خصوصى پرمٹ دركار ہے كچه منطقوں کے لیے صرف ايک جفت نمبر والى گاڑیاں آگے آ سكتى ہیں اور دوسرے دن طاق نمبر والى – اس سب كے باوجود ہاہا کار مچی رہتى ہے انقلابى حكومت نے زير زمين ريل گاڑی کا منصوبہ بنايا تها جو چھ سات برس قبل مكمل ہو گیا ليكن مسئلہ صرف جزوى طور پر حل بوا- شہر میں نہايت عمده بسيں بهى چل رہى ہیں جن کے اسٹاپ ديكهنے سے تعلق ركهتے ہیں