"اپالو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: is, tl Removing: mt Modifying: lv, vi
clean up, Replaced: Category → زمرہ, using AWB
سطر 1:
Apollo
 
[[Image:Apollo.jpg|framepx|thumb|left|اپالو]]یونانی دیومالا کا حسین ترین دیوتا۔ [[زیوس]] اور [[لیٹو]] (لیٹونا) کا بیٹا جس کی پیدائش جزیرہ ڈیلوس میں ہوئی۔ [[ہومر]] کی منظوم داستان میں اپالو کو پیشن گوئی۔ قہر و بربادی نازل کرنے والے اور جنگجو کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔ یونانی اسے تمام دیوتاؤں سے افضل مانتے ہیں۔ یونانی شاعری اور بعد کی مصوری میں اس کے حسن و جمال کی بڑی ثنا خوانی کی گئی ہے۔ وہ بہت اچھا گویا اور سازندہ تھا۔ اور اپنے سنہرے ساز کو چھیڑ کر اولمپس کو فرحت پہنچاتا تھا۔[[ ڈیلفی]] کے مندر میں اس سے مرادیں مانگی جاتی اور غیب کی باتیں پوچھی جاتی تھیں۔
 
[[Categoryزمرہ:یونانی دیومالا]]
 
[[Category:یونانی دیومالا]]
 
{{Link FA|es}}
 
[[ar:أبولو (إله إغريقي)]]
[[bg:Аполон]]