"سام دشمنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ضد سامیت ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ [[یہودیت]] پرستی یا [[سامیت]] کے مقابل اصطلاح ہے اسے انگریزی میں anti-semitism کہا جاتا ہے اور مراد اس سے یوں لی جاتی ہے کہ [[صیہونیت]] سے عداوت رکھنا اور یا صیہونیت کے لفظ کی جگہ [[یہودی]] لفظ بھی اختیار کیا جاتا ہے کہ یہودیوں سے تعصب برتنا یا عداوت رکھنا ، ضد سامیت کہلاتا ہے۔ اب اس اصطلاح میں متعدد اطلاقی اور تعریفی ابہام کے ساتھ ایک ابہام تو یہ ہے کہ لفظ سامیت اختیار کیا جاتا ہے اور مراد اس سے عموما{{دوزبر}} (بلکہ کلیتا{{دوزبر}}) لی جاتی ہے یہودیوں کی جبکہ لفظ [[سامی]] سے مراد لسانی اور جغرافیائی طور پر صرف یہودی نہیں ہوتے<ref>semites and anti-semites by Bernard Lewis from Islam In History 1973 [http://middleeastinfo.org/library/lewis_antisemitism.html روئے خط مضمون]</ref>۔ ضد سامیت کی اصطلاح بہت وسیع احاطہ رکھتی ہے اور اس میں یہودی (یا یہودیوں یا صیہونیوں) کے بارے میں متعصب بات کرنا یا ان پر (غیرسرکاری یا سرکاری) افراد یا ادراروں کی جانب سے حملہ کرنا سے لیکر [[ضد صیہونیت|ضد صیہونیت (anti-zionism)]]) تک کی مخالفت تک شامل ہوتی ہے<ref>Contemporary Global Anti-Semitism; U.S. Department is State [http://www.state.gov/documents/organization/102301.pdf روئے خط مضمون بصورت پیڈی ایف ملف]</ref>۔
 
 
==حوالہ جات==