"روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q204911 پر موجود ہیں
سطر 1:
'''روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور''' (RSDLP) [[روس]] کی انقلابی اشتراکی سیاسی جماعت تھی۔ یہ '''روسی جمہوری جماعت''' کے نام سے بھی معروف تھی۔ 1898ء میں اس کی تشکیل ہوئی۔ 1912ء میں یہ [[بالشیوک]] اور [[مینشیوک]] کے نام سے شق ہوگئی۔ بعد میں [[بالشیوک]] بنامِ [[اشتمالی جماعت سوویت اتحاد|اشتمالی جماعت سوویت یونین]] ہوئی۔
 
[[زمرہ:روس میں اشتراکی جماعتیں]]
[[زمرہ:1898ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:اشتراکی جماعتیں]]