"شاعر جمالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ملف Shayar_Jamali.jpeg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Jcb نے حذف کردیا ہے)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
| pen_name = شاعر جمالیؔ
| death_date = 8[[اکتوبر]][[2008ء]]
| residence = شہر [[نانپارہ]] [[بہرائچ]] [[اتر پردیش]] [[بھارت]]
| occupation =سرکاری ملازمت سے ریٹائر
| known = شاعری
| portaldisp =
}}
''' شاعر جمالی''' کا پورا نام سید نظرالحسنین تھا ۔آپ کے والد کا نام سید شوکت علی اور و الدہ کا نام حامدہ بیگم ہے۔ شاعر جمالی کی پیدائش 15جون، 1943ء کو شہر [[بہرائچ]] کے مردم خیز محلہ، قاضی پورہ میں ہوئی تھی۔آپ نے ایم ۔اے۔(اردو)تک کی تعلیم حاصل کی اور [[جون پور]] میں محکمہ صحت میں ہیلتھ سپر وائزر ہوئے اور جون پور سے ہی رٹائر ہوئے۔ شاعر جمالی کے والد، والدہ اور بھائی وٖغیرہ نے بعد میں شہر[[بہرائچ]] سے [[نانپارہ]] جاکر وہیں سکونت اختیار کر لی جسکی وجہ سے شاعر جمالی اکثر نانپارہ آیا کرتے اور شاعر [[شارق ربانی]] کے مکان کے قریب واقع اپنے والد اور والدہ کی رہائش گاہ پر ٹہرتے تھے۔
==ادبی خدمات==
شاعر جمالی کی زندگی کا زیادہ حصہ جون پور میں ہی گزرا ۔شاعر جمالی نے آل انڈیا مشاعروں کے علاوہ بیرونی ممالک کے مشاعروں جیسے دوہا قظر،، دبئی ،ابو ظہبی،وغیرہ میں بھی شرکت کی اور کافی شہرت حاصل کی۔’’شاعراور ادیب [[شارق ربانی]] کا کہنا ہے کہ شاعر جمالی بہترین غزلیں کہتے تھے اور [[اردو ادب]] کی باکمال شخصیت تھے۔‘‘
شاعر جمالی کے [[راحت اندوری]] ،[[بشیر بدر]] ،انور جلال پوری ،[[اظہار وارثی]] ،[[اثر بہرائچی]] ،معراج فیض آبادی ،احمد نثار ،اسلم آلہ آبادی،عالم غازی پوری، [[شارق ربانی]] وغیرہ سے قریبی تعلقات تھے۔
==وفات==
شاعر جمالی کا انتقال 8[[اکتوبر]]، [[2008ء]] کو ایک آل انڈیا مشاعرہ میں شرکت کے لئے جاتے وقت [[فیض آباد]] [[ریلوے اسٹیشن]] پر ہوا تھا اور تدفین [[نانپارہ]] میں ہوئی تھی، جس میں کشیر تعداد میں مقامی اور بیرونی ادبی شخصیات نے بھی شر کت کی تھی۔
==نمونہ کلام==
{{نمونہ کلام آغاز}}