"ایکس ایم ایل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
،
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
| standard = [http://www.w3.org/TR/2008/REC-xml-20081126/ 1.0 (Fifth Edition)] [http://www.w3.org/TR/2006/REC-xml11-20060816/ 1.1 (Second Edition)]
}}
توسیعی زبان تدوین (extensible markup language) اصل میں ایک [[شمارندی]] [[زبان تدوین]] کے لیۓ عمومی [[تخصیص (طرازی معیار)|تخصیص (specification)]] رکھنے والی ایک [[شمارندی زبان]] ہے۔ اس زبان کے نام میں توسیعی کا لفظ اس لیۓ لگایا جاتا ہے کہ اس کو استعمال کرنے والا [[تدوین (ضدابہام)|تدوین (markup)]] کے عناصر (اجزا) کو چننے کے بارے میں خاصی وسعت اور آزادی رکھتا ہے؛ یہاں توسیعی کا لفظ ، توسیع پذیر یا قابل{{زیر}} توسیع یا وسعت کے معنوں میں آتا ہے۔