"روشنی کا مینار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مینارِ روشنی''' (Lighthouse):-
 
[[ملف:Aveiro March 2012-13.jpg|thumb|rightleft|275px|پرتگال کا ایک مینارِ روشنی]]
[[ملف:DoverCastle-lighthouse-2004-10-03.jpg|thumb|rightleft|275px|ڈوور کاسٹل مین ایک رومی مینارِ روشنی]]
جہاز رانی میں خطرات سے بچنے کے لیے خصوصاً جب وائرلیس کی امداد حاصل نہ ہو۔ جہاز چلانے والوں کو نقے پر کچھ معین نقطوں (مخصوص مقامات) کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاکہ ان کی مدد سے سمندر پر اپنے مقام کا علم ہو سکے اور خطرناک علاقوں سے بچا جا سکے رات کے وقت یا دن کو جب مطلع [[ابر]] آلود ہو اور کہ کی وجہ سے نگاہ دور تک کام نہ کر سکے۔ ان معین مقامات پر اونچے مینار بنا کر بالائی حصے میں تیز روشنی کی جاتی ہے۔ جب مینار بنانے دشہور ہوتے ہیں وہاں جہاز لنگر انداز کرکے ان پر مینار بنا لیے جاتے ہیں۔ گیس جلا کر یا بجلی کے ذریعے روشنی کی جاتی ہے۔ اور اس رونشی کو شیشوں اور منعکس آئینوں کے ذریعے سیدھی کرنوں میں تبدیل کردیا جاتا ہے۔ میناروں میں تمیز کرنے کے لیے یہ کرنیں مختلف تواتر سے مختلف وقفوں کے بعد مشین کے ذریعے سے مینار سے باہر پھینکی جاتی ہیں۔ اس طرح سے جہاز ران ہرمینار کو پہچان لیتے ہیں بعض مقامات پر پیپوں کو روشن کرکے مینار کا کام لیا جات ہے۔ یہ پیپے ایک ہی جگہ تیرتے رہتے ہیں اور انھیں خطرناک مقامت کے اردگر باندھ دیا جاتا ہے۔
 
[[ملف:Split Rock Lighthouse architect design.png|thumb|rightleft| مینارِ روشنی کا طرز]]
[[ملف:Finnish Lighthouses 1909.JPG|thumb|rightleft|فین لینڈ کے روشنی کے میناروں کے طرز(1909ء)]]
 
{{Commonscat|Lighthouses}}