"براچیانو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م roboto aldono de: bcl:Bracciano
clean up, Replaced: → (2), using AWB
سطر 12:
}}
 
{{ٹ}}براچیانو{{ن}} ([[اطالوی]]: Bracciano) [[اٹلی]] کے علاقہ [[لازیو]] کے [[صوبہ روما]] میں واقع ایک شہر ([[کمونے]]) ہے جسکا فاصلہ اطالوی [[دارالحکومت]] [[روم]] سے 30 [[کلومیٹر]] شمال مغرب ہے۔ شہر کی وجہ شہرت وہاں واقع [[جھیل براچیانو]] ([[Lago di Bracciano]]) کی وجہ سے ہے، جو کشتی رانی اور سیاحت کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ شہر میں واقع قلعہ کو بہت اچھی طرح سے محفوظ کیا گیا ہے اور اسکی شہرت اس وجہ سے بھی ہے کہ اس قلعہ میں کئی عالمی شہرت یافتہ اداکاروں اور گلوکاروں نے اپنی شادی کی تقاریب منعقد کیں۔ شہر میں پہنچنے کے لیے روم سے [[ریل گاڑی]] کی سہولت دستیاب ہے جو 45 [[منٹ]] میں یہاں پہنچاتی ہے۔
 
شہر کا رقبہ 142 مربع [[کلومیٹر]] اور آبادی دسمبر [[2004ء]] میں 15,509 تھی۔ شہر سطح سمندر سے 280 [[میٹر]] کی بلندی پر آباد ہے۔
 
[[Image:Bracciano_city_centerBracciano city center.jpg|250px|thumb|right|براچیانو، تاریخی مرکز شہر]]
 
{{صوبہ روما کے قصبات}}