"بحری میل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م املا |
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) clean up, Replaced: Category → زمرہ (3), using AWB |
||
سطر 1:
'''بحری میل''' لمبائی کی ایک اکائی ہے۔ یہ اکائی [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] (International System of Units) کا حصہ نہیں لیکن نظام اکائیات کے ساتھ اس کے استعمال کو تسلیم کر لیا گیا ہے۔ بحری میل کو بحری اور ہوائی سفر کے مقاصد کیلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے عام طور پر پوری دنیا میں پانیوں کی حدود متعین کرنے کیلیے بین الاقوامی قانون اور معاہدوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بحری میل جغرافیائی میل سے تشکیل دیا گیا۔
== تعریف ==
سطر 23:
*6076.1155 [[فٹ]]
[[
[[
[[
|