"دولت آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ca:Daulatabad
clean up, Replaced: Category → زمرہ, → , using AWB
سطر 1:
[[آندھرا پردیش]]، [[بھارت]] کا ایک تاریخی شہر۔ یہاں تیرھویں صدی عیسوی کا بنا ہوا ایک شاندار قلعہ ہے۔ اس کے علاوہ ترکی فن تعمیر کا بنا ہوا [[چاند مینار]] بھی خوبصورت عمارت ہے۔ پرانے زمانے میں اس کا نام دیوگری تھا۔ موجودہ نام دولت آباد [[سلطان محمد تغلق]] نے رکھا تھا۔ [[تغلق]] دور میں ہی [[دہلی]] کی پوری آبادی کو یہاں منتقل کرکے اس شہر کو دارالحکومت بنانے کی کوشش کی گئی۔ جس کی وجہ سے [[جنوبی ہند]] میں مسلم تہذیب اور زبان کے اثرات پہنچے۔
 
[[Categoryزمرہ:شہر]]
 
[[ca:Daulatabad]]