"بصریاتی حرف شناسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, Replaced: → ,, typos fixed: کیلئے → کیلیے using AWB
سطر 2:
 
===وضاحت===
جب کسی [[مفراس]] کے ذریعے کسی شبیہہ کو شمارندہ میں منتقل کیا جاتا ہے تو شمارندہ اُسے بطورِ شبیہہ ہی رکھتا ہے، یعنی اُسے بطورِ متن استعمال نہیں کیا جاسکتا ہے. اِس شبیہہ سے متن حاصل کرنؒے کیلئےکیلیے ایک طراز استعمال کیا جاتا ہے جسے بصریاتی حرفی پہچان کہاجاتا ہے. یہ طراز شیبیہہ میں سے متن کو حاصل کرکے اُسے ایسی شکل میں محفوظ کرتا ہے جس میں آلے یعنی شمارندہ کے ذریعے ترمیم کی جاسکتی ہے.
 
 
===تسمیات===
بصریاتی حرف شناسی کو [[انگریزی زبان]] میں Optical Character Recognition کہاجاتا ہے اور اِس کا مخفف OCR لکھا جاتا ہے.
 
 
 
 
 
 
 
 
 
== مزید دیکھئے ==