"مدافعتی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, typos fixed: اھم → اہم using AWB
سطر 1:
'''مناعی نظام''' <small>([[انگریزی]]: Immune system)</small> کسی [[جاندار]] کے اندر ایسے [[آلیہ|آلیات]] کا ایک مجموعہ ہے جو [[مرض|امراض]] یعنی بیماریوں، [[ورم|ورمی خلیات]] اور [[ممراض]] کے خلاف تحفّظ یا دفاع فراہم کرتا ہے اسی وجہ سے اسے مدافعتی نظام بھی کہہ دیا جاتا ہے۔ مناعی اور [[مناعت]] کے الفاظ منع سے بنے ہیں جیسے اسی سے مانع یا ممنوع بھی بناۓ جاتے ہیں۔ مناعی نظام کی تعریف یوں بھی بیان کی جاسکتی ہے کہ یہ وہ نظام ہوتا ہے جس میں [[مناعت]] میں حصہ لینے والے [[اعضاء]] ، [[بیساقہ|بیساقہ (sessile)]] و [[محمول|محمول]] [[سفید خونی خلیہ|مناعی خلیات]] اور [[خلطی مناعت|مناعی سالمات]] شامل ہوتے ہیں۔ اس نظام کا بنیادی [[فعلیات|فعل]] اصل میں [[خود (مناعت)|خود (self)]] اور [[غیرخود|غیرخود (nonself)]] کی تمیز کرنا اور غیرخود سے جسم کا دفاع کرنا ہوتا ہے۔ یہ نظام اس وقت متحرک ہو جاتا ہے کہ جب کوئی غیرخود یعنی [[مستضد|مستضد (antigen)]] مادہ یا مواد یا [[سالمہ]] جسم میں داخل ہو اور اسکا اخراج و خاتمہ اس کے افعال میں شامل ہے۔ اس نظام کے اھماہم اعضاء اور خلیات درج ذیل ہیں۔
 
 
 
== مزید دیکھئے ==
* [[انسانی تشریح]]
* [[مناعیت]]
 
 
 
== بیرونی روابط ==
*[http://health.howstuffworks.com/immune-system.htm مناعی نظام کا طریقۂ عمل] - من جانب: HowStuffWorks.com
*[http://uhaweb.hartford.edu/BUGL/immune.htm مدافعتی نظام] - اَز: جامعۂ ہارٹفورڈ
 
 
 
[[زمرہ:مناعی نظام]]