"تبادلۂ خیال:قومی ترانہ (پاکستان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
* انگریزی وکیپیڈیا پر بھی [[:en:Qaumi Tarana]] اسی نام سے مضمون موجود ہے۔--[[صارف:Urdutext|Urdutext]] 00:06, 31 جولا‎ئی 2009 (UTC)
* اس مضمون کو انگریزی بین الویکی کے لیۓ ایسے ہی رہنے دیا جائے اور مزید دیکھیۓ کا ایک قطعہ بڑھا کر اس میں الگ ممالک کے قومی ترانوں پر الگ صفحات بنائے جائیں تو مناسب لگتا ہے؛ لیکن ایسا صرف اس صورت میں کیا جائے کہ جب متعلقہ ملک کے قومی ترانے کے بارے میں واقعی اتنی باتیں بیان کی جاسکتی ہوں کہ ایک الگ صفحے پر اپنی بقا کا جواز رکھ سکیں؛ جس میں اس ملک کے قومی ترانے کا اردو ترجمہ بھی درج کیا جانا چاہیۓ کہ عام طور پر اردو میں دوسرے ممالک قومی ترانوں کے تراجم کم ملتے ہیں؛ اور اس قسم کے تمام مضامین کو قومی ترانے کے زمرے میں رکھا جاسکتا ہے۔ دوسری صورت یہ ہوسکتی ہے کہ اگر اس متعلقہ ملک کے قومی ترانے کا محض ترجمہ ہی درج کرنا ہے یا اس کے بارے میں معلومات اتنی تھوڑی ہیں کہ ایک قطعے میں سما سکیں تو پھر الگ صفحہ بنانے کے بجائے اسی ملک کے مضمون کے صفحے پر ایک قطعہ ، قومی ترانہ ، کے نام سے بنا کر وہاں اس کا تذکرہ لکھ دیا جائے۔ یہ میری رائے تھی لیکن جیسا ساتھی مناسب سمجھیں ویسے کیا جانا چاہیۓ۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] 02:05, 31 جولا‎ئی 2009 (UTC)
واپس "قومی ترانہ (پاکستان)" پر