"کونیاتی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: it:Calendario cosmico
clean up, Replaced: → (2), using AWB
سطر 1:
'''کونیاتی تقویم''' (انگریزی: Cosmic Calendar) ایک ایسا میزان ہے جس میں کائنات کی عمر کو ایک فرضی سال پر تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس کی ابتداء عظیم دھماکہ (Big Bang) سے کی جاتی ہے جس سے کائنات کی تشکیل فرض کی جاتی ہے۔ یعنی عظیم دھماکہ اس فرضی سال کی یکم جنوری کو ہوا۔ اس حساب سے اگر آج اکتیس دسمبر ہو تو کائناتی تاریخ کا حساب کچھ یوں ہوگا: نظامِ شمسی 9 ستمبر کو وجود میں آیا، زمین پر زندگی کا ظہور 30 ستمبر کو ہوا، ڈائناسار 25 دسمبر کو ظاہر ہوا، ممالیہ جانوروں کی ابتداء 30 دسمبر کو ہوئی، انسان 31 دسمبر کو آدھی رات سے دس منٹ پہلے پیدا ہوئے اور انسان کی معلوم تاریخ کا دورانیہ 21 دقیقے (seconds) بنتا ہے۔ اس تقویمی میزان پر انسان کی اوسط زندگی کا دورانیہ 0.15 دقیقے بنتا ہے۔ یہ ایک فرضی تقویم ہے اور اس کو کائناتی تاریخ کے سمجھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔<ref> [http://www.astrosociety.org/education/astro/act2/cosmic.html The Universe At Your Fingertips Activity: Cosmic Calendar] Therese Puyau Blanchard (1995) Astronomical Society of the Pacific </ref>
 
== حوالہ جات ==