"زرد صحافت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: ko:옐로 저널리즘
clean up, Replaced: Category → زمرہ (2),, typos fixed: تقریبا → تقریباً using AWB
سطر 1:
"زرد صحافت" ([[انگریزی]]: Yellow journalism) کی ایک پست ترین شکل جس میں کسی خبر کے سنسنی خیز پہلو پر زور دینے کے لیے اصل خبر کی شکل اتنی مسخ کر دی جاتی ہے کہ اس کا اہم پہلو قاری کی نظر سے اوجھل ہو جاتا ہے۔
 
یہ اصطلاح [[انیسویں صدی]] کی آخری دہائی میں وضع ہوئی۔ جب [[نیویارک]] کے اخبارات کے رپورٹر اپنے اخبار کی اشاعت بڑھانے کے لیے ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر وحشت ناک اور ہیجان انگیز رپورٹنگ کرتے تھے ۔ یہ اشاعتی جنگ (Circulation War) اس وقت عروج پر پہنچی جب بعض اخبارات نے [[کیوبا]] میں [[ہسپانوی]] فوجوں کے مظالم کی داستانیں خوب نمک مرچ لگا کر شائع کیں، اور امریکی رائے عامہ کو [[سپین]] کے خلاف اس قدر برانگیختہ کر دیا کہ امریکا اور سپین کی جنگ تقریباًتقریباًً ناگزیر ہو گئی۔ زرد صحافت کی اصطلاح دراصل اس سنسنی خیز کامک سیریل سے ماخوذ ہے جو Yellow kid کے عنوان سے امریکی اخبارات میں شائع ہوتا تھا۔
 
[[Categoryزمرہ:صحافتی اصطلاحات]]
[[Categoryزمرہ:اصطلاحات]]
 
[[ar:صحافة صفراء]]