"آل انڈیا مسلم لیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏بنیاد: clean up, replaced: ← (2) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 78:
=== گائے کی قربانی کا مسئلہ ===
ہندوؤں نے مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں بھی کھلی اور ناجائز دراندازی کرتے ہوئے [[گائے]] کی قربانی پر بھی پابندی عائد کرنی چاہی جس کی وجہ سے ہندو مسلم فسادات ہونے شروع ہوگئے پس اس قسم کے معملات سے بھی نبردآزما ہونے کے لیے بھی مسلم لیگ کے قیام کو لازمی قراردیا گیا۔
کچھ اور مقاصد درج ذیل ہیں:
مسلمانوں کے درمیان حکومت سے وفا داری کا احساس پیدا کرنا اور حکومت کے اقدامات اور ارادوں کے حوالے سے مسلمانوں کے ذہنوں میں موجود اختلافات اور غلط فہمیوں کی تصحیح کرنا ؛
 
ہندوستان کے مسلمانوں کے سیاسی حقوق اور مفادات کو بڑھانا اور حفاظت کرنا، اور حکومت کے آگے انکی ضروریات اور خواہشات کی نمائندگی کرنا ؛
اپنے مقاصد پر سمجھوتہ کئے بغیر مسلمانوں اور دیگر قومیتوں کے درمیان کسی قسم کی عداوت کو پروان چڑھنے سے روکنا
 
== پاکستان کے لئے جدوجہد ==