"ایمان بالرسالت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م رسالت بجانب ایمان بالرسالت منتقل
clean up, typos fixed: لئے → لیے (5) using AWB
سطر 1:
اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق کو ہدایت اور رہنمائی دینے کے لئےلیے جن برگزیدہ بندوں کے ذریعے اپنا پیغام حق مخلوق تک پہنچایا انہیں [[نبی]] اور [[رسول]] کہتے ہیں اور ان کے منصب کو [[نبوت]] اور [[رسالت]] کہا جاتا ہے۔
 
== ایمان بالرسالت ==
 
اسلامی [[عقائد]] کی رو سے ایمان بالرسالت سے مراد حضرت [[آدم]] علیہ السلام سے لے کر [[خاتم الانبیاء]] سرور کائنات حضت [[محمد]] صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس تک تمام انبیاء و رسل کی نبوت اور رسالت کو برحق ماننا ہے کیونکہ ہر نبی اور رسول اپنی اپنی جگہ اللہ کا بھیجا ہوا حق و صداقت کا کامل و اکمل نمونہ رہا ہے اور ان سب نے ایک ہی مشن اور مقصد کی تکمیل کے لئےلیے ایک ہی لائحہ عمل کے تحت کام کیا ہے۔
 
== نبی اور رسول ==
 
عام طور پر نبی اور رسول یہ دونوں لفظ ایک ہی معنی میں بولے اور سمجھے جاتے ہیں، البتہ [[نبی]] اس ہستی کو کہتے ہیں جسے اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق کی ہدایت کے لئےلیے [[وحی]] دے کر بھیجا ہو اور [[رسول]] اس ہستی کو کہتے ہیں جسے اللہ تعالیٰ نئی [[شریعت]] دے کر مخلوق میں مبعوث کیا ہو تاکہ وہ لوگوں کو اس کی طرف بلائے۔ <ref>قسطلانی، المواھب اللدنيۃ، 2 : 47<br />زرقانی، شرح المواھب اللدنيۃ، 4 : 286</ref>
 
== سابقہ انبیاء کی رسالت اور رسالت محمدی میں فرق ==
 
سابقہ انبیاء کی رسالت مخصوص قوموں، علاقوں کے لئےلیے اور ان کے حالات کے تقاضوں کے مطابق تھی جبکہ نبوت و رسالت{{زیر}} محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تخلیق آدم سے [[قیامت]] تک کی ساری مخلوق کے لئےلیے ہے۔ جیسا کہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
 
{{ٹ}}{{ع}}قُلْ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا۔{{ڑ}}{{ن}} <ref>القرآن، الاعراف، 7 : 158</ref>