"وراثی رموز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
clean up, Replaced: → (6),, typos fixed: اھم → اہم, لیۓ → ليے (6), ہوۓ → ہوئے using AWB
سطر 1:
[[Image:PROTEINSYNTHESIS.PNG|thumb|420px|left|خلیات میں لحمیات کی تیاری کے مراحل کا خاکہ۔ مزید تفصیل اور اعداد کی وضاحت کے لیۓليے مضمون دیکھیۓ۔]]
'''وراثی رموز''' (genetic codes) دراصل وہ اصول و ضوابط ہوتے ہیں جن کی مدد سے [[ڈی این اے|وراثی مادے]] میں [[زندگی]] بنانے کے لیۓليے پوشیدہ [[معلومات]] (یعنی [[ڈی این اے]] اور [[آر این اے]] کی [[مُتَوالِيَہ|ترتیب]]) کی [[ترمیز|encoding]] کرکے انکا لحمیاتی سالمات (یعنی [[امائنوایسڈ]] کی [[مُتَوالِيَہ|ترتیب]]) کی صورت میں [[ترجمہ (وراثیات)|تـرجـمہ]] کیا جاتا ہے۔
{{اصطلاح برابر|رمز (جمع : رموز / روامیز)<br> رام{{زیر}}زہ (جمع : روامز)<br> وراثی رمز|
Code <br> Codon<br> Genetic code
}}
یہ وراثی رموز یا genetic codes ، ڈی این اے کے تین تین [[نیوکلیوٹائڈ|بنیادی سالمات]] کے گروہ کی صورت میں موجود ہوتے ہیں۔ اسطرح تین سالمات سے بننے والے ہر ایک گروہ یا جوڑے کو {{ٹ}} رامِزہ{{ن}} کہا جاتا ہے اور اسکی جمع روامز ہوتی ہے، اسکو انگریزی میں codon کہتے ہیں۔ سادہ الفاظ میں رامزہ کو یوں بیان کرسکتے ہیں کہ {{ٹ}} روامز {{ن}} (codons) دارصل زندگی بنانے والے [[رمز|رموز]] (codes) ہوتے ہیں ، بالکل اسی طرح جس طرح [[کمپیوٹر]] کے [[شمارندی تظاہرہ|اسکرین]] پر نظر آنے والے کسی [[ویب پیج]] کے پیچھے [[HTML]] کے کوڈز ہوتے ہیں۔ [[خالق کائنات]] نے صرف [[نیوکلیوٹائڈ|4 عدد حروف]] استعمال کرتے ہوۓہوئے اس کائنات میں نظر آنے والی زندگی کی اتنی لاتعداد اقسام کی [[تَرمیز|coding]] کردی ہے کہ انسانی عقل جب اسے جاننے کی کوشش کرتی ہے تو دنگ رہ جاتی ہے۔
 
اور جیسے [[HTML]] کو سمجھنے کے لیۓ ليے تین عدد تصورات بنام [[مارک اپ لینگویج]] ، [[ہائپر ٹیکسٹ]] اور [[ویب]] کے تصور کو سمجھنا لازمی ہے بالکل ایسے ہی رامِزہ کو سمجھنے کے لیۓليے تین عدد [[سالمات]] بنام [[DNA]] ، [[RNA]] اور [[لحمیہ]] کی ساخت اور انکا ایک جاندار کے جسم میں بنیادی کام سمجھنا مفید ہی نہیں لازمی ہے، اسی وجہ سے رامِزہ پر اصل مضمون کی ابتداء کرنے سے قبل ان تینوں سالمات کا ایک مختصر پس منظر دیا جارہا ہے۔
==پس منظر==
[[سالماتی حیاتیات]] کو سمجھنے کے لیۓليے درج ذیل میں ایک پس منظر، درجہ بہ درجہ ترتیب وار دیا جارہا ہے، ہر آنے والا بیان اپنے سے اوپر موجود بیان سے منسلک ہے۔
* تمام جاندار [[خلیات]] سے ، خلیات پھر [[سالمات]] سے اور سالمات ، [[جوہروں]] سے بنتے ہیں۔
* جانداروں کے جسم میں اھماہم تیرین سالمات میں ؛ [[لحمیہ]] ، [[شحم]] ، [[نشاستہ]] ، [[وٹامن]] اور [[پانی]] شامل ہیں اور یہ پانچوں ، [[مکثورہ]] (polymer) سالمات ہیں۔ اسکے علاوہ مختلف [[معدنیات]] بھی ہوتے ہیں۔
* مندرجہ بالا 5 عدد سالمات میں سے لحمیہ (جمع لحمیات) وہ سالمات ہیں جو نہ صرف ساخت بنانے میں حصہ لیتے ہیں بلکہ جسم میں ہونے والے [[استقلاب|مختلف کیمیائی تعملات]] میں بھی حصہ لیتے ہیں۔
* اوپر کے بیان کے بعد یہ واضع ہے کہ لحمیات کی ساخت میں کوئی گڑبڑ بہت نقصان دہ ہوتی ہے۔ اور اسی لیۓليے لحمیات کی تیاری کا فریضہ [[DNA]] میں موجود [[رمز|Codes]] کی مدد سے انتہائی باریک بینی سے انجام دیا جاتا ہے۔
 
==لحمیات کی تیاری==
{{اس}} [[لحمیاتی تالیف]]
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:وراثیات]]