"بین الاقوامی خط تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, Replaced: → (2), using AWB
clean up, typos fixed: تقریبا → تقریباً, کوئ → کوئی (2) using AWB
سطر 3:
[[Image:International Date Line.png|thumb| 180° درجہ کے طول البلد پر واقع بین الا قوامی خط تاریخ]]
 
بین الا قوامی خط تاریخ [[جاپان]] کے مشرق میں [[بحرالکاہل]] کے تقریباًتقریباًً وسط سے گزرتا ہے اور لگ بھگ 180 ڈگری کے [[طول البلد]] پر واقع ہے لیکن نہ تو یہ بالکل سیدھا ہے اور نہ ہی اپنی اصل جگہ پر واقع ہے کیونکہ [[بحرالکاہل]] میں کئی چھوٹے بڑے [[جزیرے]] ہیں اور اس خط کو کچھ مشرق یا مغرب کی طرف خم دے کر پورے جزیرے کو خط کے ایک طرف کر دیا گیا یے ورنہ ایک ہی [[جزیرے]] پر ایک ہی دن میں بیک وقت دو تاریخیں ہو جاتیں۔
 
دوران سفر اسے عبور کرنے سے تاریخ میں ایک دن کا فرق آ جاتا ہے۔ اگر کوئکوئی پانچ تاریخ کو بدھ کے دن اس خط پر مغرب سے مشرق کی طرف گزرے تو وہ اپنی گھڑی 24 گھنٹے یعنی پورا ایک دن پیچھے کر لیتا ہے اور اس طرح وہ دوبارہ منگل کے دن میں داخل ہو جاتا ہے اور تاریخ بھی ایک دن پیچھے چلی جاتی ہے یعنی پانچ سے چار ہو جاتی ہے۔<br />
اس کے برعکس اگر کوئکوئی پانچ تاریخ کو بدھ کے دن اس خط پر مشرق سے مغرب کی طرف گزرے تو وہ اپنی گھڑی 24 گھنٹے یعنی پورا ایک دن آگے کر لیتا ہے اور اس طرح وہ جمعرات کے دن میں داخل ہو جاتا ہے اور تاریخ بھی ایک دن بڑھ جاتی ہے یعنی پانچ سے چھ ہو جاتی ہے۔
 
[[زمرہ:جغرافیہ]]